لاہور

by Apca Pakistan


Posted on January 1, 2017 at 12:00 PM



انا للہ وانا الیہ راجعون لاھور- انتہائی افسوسناک خبر ایپکا کے سینئر لیڈر ؛ ایپکا پاکستان کی شان اور مرکزی چیئرمین ایپکا پاکستان سید محمودالحسن آرزو آج قضاے الھی سے وفات پا گئے ھیں- ان کی نماز جنازہ 20 مئی 2018 کی صبح نماز فجر کے ساتھ بمقام لیرک سنیما سوڈیوال نزد نیازی کی کوٹھی لاھور میں ادا کی جائے گی ۔ تمام ساتھی ان کی مغفرت کے لئے دعا فاتحہ و دعا خیر کریں ۔ رابطہ کے لئے ان کے بیٹے محمد عمر سے 03334207247 رابطہ کر سکتے ہیں آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن

Side Widget
You can put anything you want inside of these side widgets. They are easy to use, and feature the new Bootstrap 4 card containers!