Karachi

by Apca Pakistan


Posted on January 1, 2017 at 12:00 PM



ایپکا پاکستان کے قائدین مسٹر فضل غفار باچہ خان٬ مسٹر نذر حسین کورائی و دیگر نے کہا کہ حکومت ایپکا کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے تو جدوجھدکو تیز کیا جائے- سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے ملازمین کی جلد بحالی٬سندھ سیڈ کارپوریشن کے ملازمین کی 7 ماہ کی تنخواہوں کی ادائگی٬ سندھ اسپورٹس بورڈ کے ملازمین کے ناانصافی بند کی جائے- ٹائیم اسکیل- یوٹیلٹی الائونس اور ہائوس ہائرنگ و دیگر مراعات جلد منظور کی جائیں دیگر صورت میں دما دم مست قلندر ہوگا--ایپکا ورکرز کنوینشن میں خطاب

Side Widget
You can put anything you want inside of these side widgets. They are easy to use, and feature the new Bootstrap 4 card containers!