Islamabad

by Apca Pakistan


Posted on January 1, 2017 at 12:00 PM



ایپکا نیوز الرٹ! ایپکا پاکستان کے قاٸد مسٹر فضل غفار باچہ۔مسٹر نذرحسین کوراٸی۔ مسٹر رانا محمد اقبال نون و دیگر نے 30/4/2019 کا اسلام آباد میں ھونے والا دھرنا مٶخر کردیا یاد رہے کہ ایپکا قیادت کی آج حکومتی سطح پرجناب زین قریشی پارلیامینٹری سیکریٹری وزات خزانہ۔ وزارت خزانہ کے حکام۔وفاقی وزیر اطلاعات میڈم فردوس عاشق اعوان۔ وزات اسٹیبلشمنٹ کے حکام سے ایپکا مطالبات پر کامیاب مذاکرات ھوۓ ہیں

Side Widget
You can put anything you want inside of these side widgets. They are easy to use, and feature the new Bootstrap 4 card containers!