Hyderabad

by Apca Pakistan


Posted on January 1, 2017 at 12:00 PM



فائدہ اور عہدوں کا استعمال اپنے ذاتی فائدہ لینے کی کسی کو اجازت نہیں؟ آئین ایپکا کا مذاق اڑایا جا رہا کئی سالوں منپسندی اور عہدوں کو بچانے کی کوششوں کی وجہ سے ایپگا گروپ بندی اور انتشار کا شکار ہے - خود ساختی اور انا پرستی نے ملازمین کو مایوس کیا ہے 1] ایپکا گریڈ 1 تا گریڈ 17 ( ترقی حاصل کرنے والے ملازمین) کی نمائندہ تنظیم ہے 2] جس میں صوبائی؛ وفاقی؛ یونیورسٹی ؛ لوکل گورنمنٹ اور خود مختار ادارے کے ملازمین ممبر ہو سکتے ہیں 3] گریڈ 1 تا 5 گریڈ کے ملازم کو یونٹ سے لیکر صوبائی و مرکز سطح تک نمائندگی دینے کے لئے جونیئر نائب صدر کا

Side Widget
You can put anything you want inside of these side widgets. They are easy to use, and feature the new Bootstrap 4 card containers!